پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی برقرار، نو ستمبر تک بارشوں کے باعث بہاؤ میں غیر معمولی اضافے کا خدشہ

بی بی سی اردو  |  Sep 07, 2025

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی کی صورتحال برقرار ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں شدید اور طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہےریلیف کمشنر پنجاب نے 9 ستمبر تک پنجاب کے دریاؤں راوی، ستلج اور چناب میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا ہےاب تک اس سیلاب سے 41 لاکھ 51 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ سیلابی صورتحال کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 56 ہےادھر یوکرین کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ جنگ کے دوران روسی حملوں میں پہلی بار یوکرینی حکومت کی مرکزی عمارت کو نشانہ بنایا گیا ہے

پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی برقرار، نو ستمبر تک بارشوں کے باعث بہاؤ میں غیر معمولی اضافے کا خدشہ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More