متحدہ عرب امارات کی افواج نے یمن سے انخلا شروع کر دیا، یمنی میڈیا

بی بی سی اردو  |  Dec 31, 2025

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے اس سال جن ’ہاٹ سپاٹ‘ مسائل کی ثالثی کی، ان میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان تناؤ بھی شامل ہے۔سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے مابین یمن کے معاملے پر ہونے والی کشیدگی کے بعد آج یمنی میڈیا کے مطابق امارات کی افواج نے یمن سے انخلا شروع کر دیا۔بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیر اعظم خالدہ ضیا کی آخری رسومات ادا کر دی گئی ہیںجھنگ میں مسافر وین اور یونیورسٹی بس میں تصادم سے نو افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئےبلوچستان میں بارش اور برفباری کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا اور ریسکیو حکام کے مطابق نصیر آباد میں گھر کی چھت گرنے سے کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے۔

متحدہ عرب امارات کی افواج نے یمن سے انخلا شروع کر دیا، یمنی میڈیا

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More