’یہ خدا سے جنگ ہے اور اس کی سزا صرف موت ہے‘: ایرانی پراسیکیوٹر جنرل کی ’فسادیوں‘ کے خلاف تیزی سے مقدمات چلانے کی ہدایت

بی بی سی اردو  |  Jan 11, 2026

ایران کا مظاہرین کو بھڑکانے والے 600 'موساد کے ایجنٹوں' کو بے نقاب کرنے کا دعویٰامریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور اس کی اتحادی افواج نے شام میں نام نہاد دولت اسلامیہ (داعش) کے اہداف پر بڑے پیمانے پر حملے کیے ہیں۔'اشتعال انگیزی اور تخریب کاری میں کمی آ رہی ہے': ایرانی وزیرِ داخلہ کا دعویٰایران میں 28 دسمبر کو شروع ہونے والے حکومت مخالف مظاہرے پورے ملک میں پھیل چکے ہیں اور ایرانی حکومت نے ملک میں انٹرنیٹ سروس معطل کر دی ہے۔انسانی حقوق کی تنظیموں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان مظاہروں میں اب تک کم از کم 50 مظاہرین اور 14 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے جمعہ کو اپنے خطاب میں کہا ہے کہ مظاہروں کے دوران املاک کو نقصان پہنچایا گیا جس کا مقصد امریکہ کو خوش کرنا ہے۔

’یہ خدا سے جنگ ہے اور اس کی سزا صرف موت ہے‘: ایرانی پراسیکیوٹر جنرل کی ’فسادیوں‘ کے خلاف تیزی سے مقدمات چلانے کی ہدایت

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More