سعودی عرب کا ایرانی سفارتی عملے کے پانچ اراکین کو ملک چھوڑنے کا حکم، ’پاور پلانٹس پر حملے کے جواب میں مشرق وسطیٰ میں توانائی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے‘ ایران

بی بی سی اردو  |  Mar 22, 2026

اگلے 48 گھنٹے میں آبنائے ہرمز نہ کھولی تو امریکہ ایران کے پاور پلانٹس کو تباہ کر دے گا: ٹرمپ کی دھمکیایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر اس کے پاور پلانٹس پر حملہ کیا گیا تو وہ مشرقِ وسطیٰ میں امریکہ سے منسلک توانائی کے انفراسٹرکچر پر جوابی کارروائی کرے گااسرائیلی قصبے عراد پر ہوئے میزائل حملے میں کم از کم 88 افراد زخمی ہوئے ہیںقطر کا ہیلی کاپٹر ’تکنیکی خرابی‘ کے باعث قطر کی سمندری حدود میں گر کر تباہسعودی عرب کا ملٹری اثاشی سمیت ایرانی سفارتی عملے کے پانچ اراکین کو 'ناپسندیدہ شخصیات' قرار دیتے ہوئے ملک چھوڑے کا حکم

سعودی عرب کا ایرانی سفارتی عملے کے پانچ اراکین کو ملک چھوڑنے کا حکم، ’پاور پلانٹس پر حملے کے جواب میں مشرق وسطیٰ میں توانائی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے‘ ایران

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More