عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ ایشیائی سٹاک مارکیٹوں میں مندی: ’امن طاقت کے ذریعے،‘ آبنائے ہرمز کھولنے کی ڈیڈ لائن سے قبل ٹرمپ کا مختصر پیغام

بی بی سی اردو  |  Mar 23, 2026

ایران کی دفاعی کونسل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’غیر دشمن ممالک کے لیے‘ آبنائے ہرمز سے گزرنے کا واحد طریقہ ’ایران کے ساتھ ہم آہنگی‘ ہےآبنائے ہرمز کھولنے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دی گئی 48 گھنٹے کی مہلت ختم ہونے میں چند ہی گھنٹے باقی رہ گئے ہیںامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر کہا کہ ’امن طاقت کے ذریعے، نرم انداز میں بیان کیا جائے تو‘توانائی کے انفراسٹرکچر پر ممکنہ حملوں کی امریکی اور ایرانی دھمکیوں کے بعد بین الاقوامی منڈیوں میں بے چینی بڑھ گئی ہےپیر کو ایشیائی سٹاک مارکیٹوں میں نمایاں گراوٹ دیکھنے میں آئی جبکہ تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئی ہیںایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر اس کے پاور پلانٹس پر حملہ کیا گیا تو وہ مشرقِ وسطیٰ میں امریکہ سے منسلک توانائی کے انفراسٹرکچر پر جوابی کارروائی کرے گا

عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ ایشیائی سٹاک مارکیٹوں میں مندی: ’امن طاقت کے ذریعے،‘ آبنائے ہرمز کھولنے کی ڈیڈ لائن سے قبل ٹرمپ کا مختصر پیغام

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More