جنگ بندی کی درخواست سے متعلق ٹرمپ کا دعویٰ ’جھوٹا اور بے بنیاد‘ ہے: امریکی صدر کے بیان پر ایران کا رد عمل

بی بی سی اردو  |  Apr 01, 2026

امریکی صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکہ سے جنگ بند کرنے کا کہا ہے لیکن 'ہم اس پر تب غور کریں گے جب آبنائے ہرمز کھلے گی۔‘ایرانی وزارت خارجہ نے ٹرمپ کے دعوے کی تردید کی ہے۔ جبکہ پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز ’اس قوم کے دشمنوں کے لیے‘ بند رہے گی۔ایران نے آج پانچ بیلسٹک میزائل داغے اور 35 ڈرون حملے کیے: متحدہ عرب اماراتمشرق وسطیٰ کے تنازع میں فریق نہ بننے کا مؤقف دہراتے ہوئے کیئر سٹامر نے کہا ہے کہ وہ برطانیہ کے وزیر اعظم ہیں اور قومی مفادات کے مطابق فیصلہ کریں گے۔نیٹو کو ’کاغذی شیر‘ قرار دیتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ امریکہ کو اس اتحاد سے نکالنے پر ’سنجیدگی سے غور‘ کر رہے ہیں۔

جنگ بندی کی درخواست سے متعلق ٹرمپ کا دعویٰ ’جھوٹا اور بے بنیاد‘ ہے: امریکی صدر کے بیان پر ایران کا رد عمل

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More