آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی، مشرقِ وسطیٰ تنازع سفارتی ذرائع کے ذریعے حل کیا جائے: چین اور فرانس کا فریقین کو مشورہ

بی بی سی اردو  |  Apr 13, 2026

چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جیان نے ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ 'چین اس بات کی اُمید کرتا ہے کہ جنگ بندی برقرار رہے گی، تنازعات کو دوبارہ بھڑکانے کے بجائے سیاسی و سفارتی ذرائع سے حل کیا جائے گا۔'فرانس کے صدر ایمانویل میکخواں کا کہنا ہے کہ 'سفارتی ذرائع کے ذریعے جلد از جلد ایک مضبوط اور دیرپا حل تک پہنچنے کے لیے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔'امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ جلد ہی ان تمام جہازوں کی 'ناکہ بندی' شروع کرے گا جو آبنائے ہرمز میں داخل ہونے یا وہاں سے نکلنے کی کوشش کریں گے۔امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان 21 گھنٹے طویل مذاکرات کے باوجود معاہدہ نہیں ہو سکا ہےایرانی حکام کے مطابق امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے آغاز سے اب تک 3300 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی، مشرقِ وسطیٰ تنازع سفارتی ذرائع کے ذریعے حل کیا جائے: چین اور فرانس کا فریقین کو مشورہ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More