ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی پاکستان میں، امریکی وفد کی بھی اسلام آباد آمد کا اعلان تاہم مذاکرات پر ابہام برقرار

بی بی سی اردو  |  Apr 25, 2026

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی ویڈیو ایرانی سفارت خانے نے جاری کر دیاسلام آباد میں سکیورٹی کے پیش نظر پولیس نے کہا ہے کہ ہفتے کے روز بھی ریڈزون اور توسیعی ریڈ زون ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند رہے گا۔ادھر وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکہ کے خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر ایران کے ساتھ مزید مذاکرات کے لیے سنیچر کو اسلام آباد کے لیے روانہ ہوں گےپاکستان میں پیٹرول 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر مہنگا، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی پاکستان میں، امریکی وفد کی بھی اسلام آباد آمد کا اعلان تاہم مذاکرات پر ابہام برقرار

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More