جنگ کے مکمل خاتمے سے متعلق اپنا مؤقف پاکستان کے ساتھ شیئر کر دیا: عراقچی

بی بی سی اردو  |  Apr 25, 2026

ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقاتوں میں انھوں نے جنگ کے ’مکمل خاتمے‘ سے متعلق ایران کا ’اصولی مؤقف‘ پاکستان کے ساتھ شیئر کیا ہےایرانی فوج نے دھمکی دی ہے کہ امریکہ نے بحری ناکہ بندی جاری رکھی تو جواب دیا جائے گاوائٹ ہاؤس کے مطابق امریکہ کے خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر ایران کے ساتھ مزید مذاکرات کے لیے اسلام آباد روانہ ہو رہے ہیں، تاہم ایک ایرانی عہدیدار کے مطابق امریکہ اور ایران کے درمیان براہ راست ملاقات کا کوئی منصوبہ نہیںاسی دوران اسرائیلی فوج اور حزب اللہ کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا، دونوں جانب سے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کیے گئےپاکستان میں پیٹرول 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر مہنگا، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے

جنگ کے مکمل خاتمے سے متعلق اپنا مؤقف پاکستان کے ساتھ شیئر کر دیا: عراقچی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More