پی ٹی آئی کاجلسہ اورویناملک کی خواہش

سماء نیوز  |  May 01, 2016

  اداکارہ وینا ملک اور ان کے خاوند اسد خٹک بھی پی ٹی آئی جلسے کیلئے خاصے پرجوش ہیں۔ جلسے میں اسد خٹک تو گانا بھی گائیں گے مگروینا کہتی ہیں کہ میں گھر پر رہ کر بچوں کا خیال رکھوں گی۔ اسد کا جوڑا اور پارٹی پرچم کی میچنگ کا اسکارف تیار کرایا ہے۔ مزید کیا کہا؟ آپ بھی سنیے

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More