News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
رونالڈو نے آمدنی میں میسی کوپیچھے چھوڑ دیا     جوہری ہتھیاروں پر عالمی پابندی، امریکہ سمیت کئی ممالک کی مخالفت     اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمن نیب کی عبوری ضمانت میں چھ اپریل تک توسیع     نقل مافیا نے وزیراعلیٰ سندھ کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے     نور کی شادی ناکام ہونے کی وجہ سامنے آگئی     وزیر ریلوے کو اپنی وزارت کے معاملات میں کوئی دلچسپی نہیں: عمران خان     پے درپے ٹرین حادثات اور حکومت کا رویہ انتہائی شرمناک ہے:عمران خان     حقانی نیٹ ورک دوست ہیں اور نہ ہی پراکسی :پاکستان     لودھراں میں سرچ آپریشن،35 مشتبہ افراد گرفتار     واشنگٹن میں چیری کے دلکش پھول     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Dunya News
کھیلوں کی خبریں Share your views
صفر پر آؤٹ ہونے والے کھلاڑی کو ''ڈک آؤٹ'' کیوں کہتے ہیں؟ [دنیا نیوز] 05 Jun, 2016

 


لاہور: (ویب ڈیسک) ڈک آؤٹ کی اصطلاح کرکٹ میں استعمال کی جاتی ہے۔ کرکٹ شائقین جانتے ہیں کہ کسی میچ کے دوران کوئی بھی بلے باز اگر صفر پر آؤٹ ہو جائے تو اسے  ڈک آؤٹ  کہتے ہیں۔ لیکن انگریزی زبان میں ڈک ایک پرندے کا نام ہے۔ کیا آپ کبھی یہ سوچ کر حیران نہیں ہوئے کہ آخر صفر اور ڈک کا آپس میں کیا تعلق ہے اور صفر پر آؤٹ ہونے والے بلے باز کو  ڈک آؤٹ  کیوں کہا جاتا ہے؟ ہم آپ کو اس کے پیچھے چھپی تاریخ سے آگاہ کرتے ہیں۔
کرکٹ میں استعمال ہونے والی اصطلاح ڈک دراصل ڈک ایگز آؤٹ کی شارٹ فارم ہے۔ جو اس وقت سے استعمال ہو رہی ہے جب ٹیسٹ کرکٹ بھی شروع نہیں ہوئی تھی۔ ڈک ایگ کی اصطلاح کا سب سے پہلے استعمال 17 جولائی 1886ء میں کیا گیا تھا جب برطانیہ کے پرنس آف ویلز صفر پر آؤٹ ہو کر پویلین لوٹے گئے تھے۔ پرنس کے اس طرح آؤٹ ہونے پر ایک برطانوی اخبار نے  ڈک ایگ  کا لفظ استعمال کرتے ہوئے سرخی جمائی۔ اس واقعہ کے بعد یہ اصطلاح اس قدر مقبول ہوئی کہ ہر اخبار نے اس کو استعمال کرنا شروع کر دیا۔ کہا جاتا ہے کہ کرکٹ کی اصطلاح ڈک کو اس لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ 0 کی مشابہت ڈک کے انڈے سے ہوتی ہے۔
اس کے علاوہ بھی ڈک کی مختلف اصطلاحات کرکٹ میں استعمال کی جاتی ہیں۔
اگر کوئی کھلاڑی پہلی ہی گیند پر آؤٹ ہو جائے تو اسے گولڈن ڈک کہا جاتا ہے۔
کرکٹ کا کوئی کھلاڑی اگر دوسری اور تیسری گیند پر آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ جائے تو اسے سلور ڈک اور برونز ڈک کہتے ہیں۔
کرکٹ کے کھیل میں بغیر کسی گیند کا سامنا کئے رن آؤٹ یا وائڈ گیند کو باہر نکل کر کھیلنے کی کوشش میں آؤٹ ہونے والے کھلاڑی کو ڈائمنڈ ڈک کہتے ہیں۔
اگر کسی ٹیم کا کھلاڑی کسی سیریز یا اننگز کے پہلے ہی میچ میں پہلی ہی گیند پر آؤٹ ہو کر پویلین کوٹ جائے تو اسے پلیڈیم ڈک کہتے ہیں۔

 

 


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal