News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
افغان فورسز کی چمن میں بلااشتعال فائرنگ، 1 شہری شہید، 18 افراد زخمی     چمن بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ، 4 ایف سی جوان زخمی، آئی ایس پی آر     راجن پور: تھانہ محمد پور کی حدود میں فائرنگ،4افراد جاں بحق 1زخمی     وزیراعظم کا ویژن پاکستان کو لوڈ شیڈنگ فری بنانا ہے، عابد شیرعلی     آخری دن میزبان بولنگ کا ہمارے پاس جواب نہ تھا، مصباح الحق     بارباڈوس:ویسٹ انڈیزکےہاتھوں پاکستان کوعبرتناک شکست     سرحد پار سے مردم شماری ٹیم پر فائرنگ، چمن سرحد بند     ’مکی‘ اور ’منی‘ حقیقی زندگی میں میاں بیوی تھے     پاناما کیس، سپریم کورٹ کا آج ہی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ     پنجاب: مختلف اضلاع میں سرچ آپریشن، 41 افراد گرفتار     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
Cosy Water Park Karachi - Cozy Ticket Price 2015 & Location Pictures Cosy Water Park Karachi - Cozy Ticket Price 2015 & Location Pictures
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> AbbTakk
عالمی خبریں Share your views
سجادہ نشین حضرت نظام الدین اولیاء بھتیجے کے ہمراہ بھارت واپس پہنچ گئے [اب تک] 21 Mar, 2017
سجادہ نشین حضرت نظام الدین اولیاء بھتیجے کے ہمراہ بھارت واپس پہنچ گئےبھارت کی درگاہ حضرت نظام الدین اولیا کے جانشین اور ان کے بھتیجے پاکستان سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ سید آصف علی اور ناظم نظامی کا کہنا ہے کہ موبائل سگنل نہ ہونے کے باعث کراچی میں رشتہ داروں سے رابطہ نہیں ہوسکا تھا۔ پاکستان جانے پر کوئی روک نہیں سکتا وہ ہزار بار جاسکتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق درگاہ نظام الدین اولیا کے گدی نشین سید آصف علی اور ناظم نظامی ایک ماہ کے ویزے پر پاکستان کی درگاہوں کے دورے پر آئے تھے لیکن ائیرپورٹ سے جانے کے بعد وہ پاکستان میں بزرگوں کے درگاہوں کے سیر پر چلے گئے اور دور دراز کے علاقوں میں جانے کے باعث ان کا کراچی میں رشتہ داروں سے رابطہ منطقع ہوگیا تھا جس کے باعث ان کے رشتہ دار پریشان ہوگئے تھے لیکن کچھ دنوں کے بعد وہ کراچی آپس آگئے اور اب وطن واپس چلے گئے ہیں۔نئی دہلی پہنچنے پر درگاہ نظام الدین اولیا کے گدی نشین سید آصف علی اور ناظم نظامی نے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج اور دیگر وزرا سے ملاقات کی اور انہیں حقیقت سے آگاہ کیا۔ میڈیا سے گفتگو میں ناظم نظامی نے کہا کہ ان کے پاکستان جانے پر کوئی روک ٹوک نہیں، وہ ہزار بار پاکستان کا دورہ کرسکتے ہیں۔ ناظم نظامی کا کہنا تھا کہ وہ گزشتہ 25 سال سے ہر محرم میں پاکستان کا دورہ اور درگاہوں کے زیارت کرتے رہے ہیں۔
View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal