News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
افغان فورسز کی چمن میں بلااشتعال فائرنگ، 1 شہری شہید، 18 افراد زخمی     چمن بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ، 4 ایف سی جوان زخمی، آئی ایس پی آر     راجن پور: تھانہ محمد پور کی حدود میں فائرنگ،4افراد جاں بحق 1زخمی     وزیراعظم کا ویژن پاکستان کو لوڈ شیڈنگ فری بنانا ہے، عابد شیرعلی     آخری دن میزبان بولنگ کا ہمارے پاس جواب نہ تھا، مصباح الحق     بارباڈوس:ویسٹ انڈیزکےہاتھوں پاکستان کوعبرتناک شکست     سرحد پار سے مردم شماری ٹیم پر فائرنگ، چمن سرحد بند     ’مکی‘ اور ’منی‘ حقیقی زندگی میں میاں بیوی تھے     پاناما کیس، سپریم کورٹ کا آج ہی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ     پنجاب: مختلف اضلاع میں سرچ آپریشن، 41 افراد گرفتار     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
Cosy Water Park Karachi - Cozy Ticket Price 2015 & Location Pictures Cosy Water Park Karachi - Cozy Ticket Price 2015 & Location Pictures
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Voice Of America Urdu
تازہ ترین خبریں Share your views
جہادی گروپ فرانس کے صدارتی انتخاب پر اثرانداز ہونا چاہتے ہیں: اہل کار [وائس آف امریکہ اردو] 21 Apr, 2017

ایک اہل کار نے روزنامہ 'لی فگارو' کو بتایا کہ ''جہادی گروپ فرانس کی سیاسی زندگی پر اثرانداز ہونا چاہتے ہیں، جس کے لیے راہ میں حائل ہونے یا پھر رائے دہی سے وابستہ تنظیم پر اثرانداز ہونے کی خواہش رکھتے ہیں'

فرانس کے حکام نے جمعرات کے روز پیرس میں ہونےوالے شوٹنگ کے واقع اور اس ہفتے کے اوائل میں مرسیلز میں پولیس کی جانب سے حملے کی ایک کوشش کو ناکام بنانے کے واقعات کو اسلام نواز قدامت پسندوں کی جانب سےفرانس کے آئندہ انتخابات کے نتائج پر اثرانداز ہونے کی ایک کوشش قرار دیا ہے۔

اُنھیں اس بات کا ڈر ہے کہ دہشت گردی کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، جس میں پولنگ کے دِن کیا جانے والا حملہ شامل ہو سکتا ہے۔

فرانسیسی وزارت خارجہ کی داخلی تھنک ٹینک، "سینٹر فور انالسز اینڈ پریوژن" کے سابق سربراہ، تھبو دی مونبرے نے فرانسیسی روزنامہ "لی فگارو" کو بتایا کہ ""جہادی گروپ فرانس کی سیاسی زندگی پر اثرانداز ہونا چاہتے ہیں، جس کے لیے راہ میں حائل ہونے یا پھر رائے دہی سے وابستہ تنظیم پر اثرانداز ہونے کی خواہش رکھتے ہیں""۔

فرانسیسی حکام نے اس مسلح شخص کا نام ابو یوسف الباجکی بتایا ہے، جن کی شناخت داعش کے شدت پسند گروپ سے تعلق رکھنے والی "عمق نیوز ایجنسی" نے ظاہر کی ہے۔ وہ بیلجیم کے شہری ہیں، جنھوں نے ایلسی محل میں پارک کی ہوئی پولیس گاڑی پر گولی چلائی تھی، جس کے نتیجے میں تین پولیس اہل کاروں اور ایک سیاح زخمی ہوئے تھے، جب دہشت گرد نے کپڑے کے اسٹور، "مارکس اینڈ اسپینسر" کے باہر حملہ کیا تھا۔

فیس بک فورم


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal