کراچی: میٹرک سائنس کے نتائج کا اعلان

اُردو وائر  |  Sep 28, 2023

کراچی٬ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق سالانہ امتحانات برائے سال 2023ﺀ ایس ایس سی پارٹ ٹو (سائنس گروپ) کے نتائج کا اعلان بروز جمعرات 28 ستمبر 2023ﺀ کو صبح 11 بجے کیا جائے گا- یہ نتائج آپ بورڈ کی ویب سائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں-

نتائج دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں:

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More