پنجاب میں اسکولوں کی تعطیلات میں مزید توسیع، اب کب کھلیں گے؟ تاریخ کا اعلان کردیا

سچ ٹی وی  |  Jul 07, 2020

محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں کے لیے موسم گرم کی چھٹیوں میں 15جولائی تک توسیع کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: پرائیویٹ اسکولز کی فیسوں میں اضافے سے متعلق خوشخبری آگئی، بالآخر والدین کی سن لی گئییاد رہےکہ لاہور ہائی کورٹ میں پرائیویٹ اسکولوں کی جانب سے فیسوں میں اضافے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، ڈسٹرکٹ رجسٹریشن اتھارٹی نے اسکولوں کی جانب سے آٹھ فیصد اضافے کی واپسی کا نوٹیفکیشن پیش کر دیا۔

لاہورہائیکورٹ کے روبرو پرائیوٹ اسکولوں میں زیر تعلیم طلباء کے والدین کے وکیل صفدر شاہین پیرزادہ نے بتایا کہ سپریم کورٹ نے پرائیوٹ اسکولوں کو پانچ سے آٹھ فیصد تک فیسوں میں اضافہ کرنے کی ہدایت کی تھی۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More