نواز شریف کا مزید برا وقت آنے والا ہے : عارف حمید بھٹی

جی این این  |  Jul 14, 2020

لاہور: سینئر صحافی تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف جہانگیر ترین سے ملاقات اس لئے کر رہے ہیں کہ نواز شریف کا مزید برا وقت آنے والا ہے۔ جی این این کے پروگرام ”خبر ہے“ میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے قریبی لوگ شوگر والوں کو اس لئے اکٹھا کر رہے ہیں کہ وہ جہانگیر ترین کو پھنسانا چاہتے ہیں، سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے پیش گوئی کی کہ نواز شریف کے لئے مزید برا وقت آنے والا ہے۔تجزیہ کار نے کہا کہ نواز شریف کا واحد ایجنڈا ہے کہ وہ اپنی بیٹی مریم نواز کو بیرون ملک لے جائیں اور ان کی دولت بچائیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More