صدرٹرمپ کا ٹک ٹاک پرپابندی لگانے کا اعلان

جی این این  |  Aug 05, 2020

واشنگٹن : امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معروف ایپ ٹک ٹاک پر پابندی لگانےکا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی کے خدشے کے پیشِ نظر ٹک ٹاک پر امریکا میں پابندی عائد کر رہے ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق چینی انٹیلی جنس کے ذریعے اس سروس کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔ امریکی قانون سازوں نےصارفین کی جانب سے ٹک ٹاک کے استعمال پر خدشات کا اظہار کیا ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More