محمود آباد سے یوکے تک کا سفر۔۔۔سجل علی نے کیسے کم عمری میں خواب پورے کئے؟

روزنامہ اوصاف  |  Jan 19, 2021

کراچی (ویب ڈیسک )پاکستانی اداکارہ  سجل علی ایک کے بعد ایک اپنے خوابوں کے سفر کی تکمیل کر رہی ہیں اور اس کے پیچھے صرف محنت نہیں بلکہ ایک عزم بھی شامل ہے۔۔۔وہ عزم ہے اپنے بڑے ہونے کی وجہ سے چھوٹے بہن بھائیوں کے خوابوں کو تعبیر دینے کا۔۔۔خود کو ثابت کرنے کا۔۔۔آڈینس میں آکر گانے گانے کے بعد سے لے کر اداکاری کے میدان میں خود کو منوانے تک اس چھوٹی سی لڑکی نے بہت کچھ سہا۔۔ایک ایسی ماں کے سائے میں پرورش پائی جس نے باپ کے گھر چھوڑنے کےمیں تو جاہی رہا ہوں، چین کے ساتھ یہ سب کچھ کرکے ہی جائوں گا ٹرمپ نے اپنے خطرناک ارادے بیان کر ڈالےبعد بھی انہیں نہیں چھوڑا بلکہ قدم قدم پر بچوں کا ساتھ دیا۔۔۔سجل علی نے جب بالی وڈ میں قدم رکھا تو امی اس وقت ساتھ ہی تھیں لیکن جب فلم آئی تو امی جا چکی تھیں۔۔۔محمود آباد کی ملکائیں میں کام کرکے وہ اب محمود آباد سے یوکے تک کا سفر کرنے کو تیار ہیں-سجل علی نے یوکے کی ایک فلم کا کنٹریکٹ سائن کر دیا ہے اور یہ کہنا کہ یہ سب شادی کے بعد ہوا ہے تو اس میں احد کا ہاتھ ہے تو یہ کہنا کچھ صحیح نہیں۔۔۔سجل ہمیشہ سے ہی خود کو ثابت کرنے میں کامیابہوتی رہی ہیں۔۔سری دیوی نے خود اس ننھی سی لڑکی کی اداکاری کو اتنی خوبصورتی سے سراہا کہ انڈسٹری حیران رہ گئی۔۔۔احد رضا میر کے ساتھ شامل ہوکر وہ ضرور ایک الگ ہی مقام پر پہنچ گئی ہیں لیکن خود احد بھی اس ننھی سی لڑکی کی صلاحیتوں کا متعارف ہے 
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More