کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ جیکولین کی اس تصویر میں کیا نقص چھپا ہے ؟ بڑے بڑے لوگ صحیح جواب نہیں دے پا رہے

روزنامہ اوصاف  |  Jan 21, 2021

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ) کیا آپ جیکولین کی اس تصویر میں چھپا نُقص ڈھونڈ سکتے ہیں؟جیکولین فرنینڈس فلم نگری کی چند اداکاراؤں میں شامل ہیں جو سوشل میڈیا پر کافی فعال ہیں۔بالی وڈ کی سری لنکن حسینہ جیکولین فرنینڈس اپنے کپڑوں کے باعث مذاق بن گئیں۔ اداکارہ جیکولین فرنینڈسفلم نگری کی چند اداکاراؤں میں شامل ہیں جو سوشل میڈیا پر کافی فعال ہیں۔ سری لنکن حسینہ فلمی مصروفیات کے ساتھ ساتھ ذاتی سرگرمیوں سے بھی مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں جبکہ حال ہی میں اپنی ایک تصویر کے باعث مداحوں کی تنقید اور طنز مزاح کی زد میں آگئی ہیں۔ اداکارہ نے انسٹا گرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں ان کے کپڑے ایک جگہ سے پھٹے ہوئے ہیں۔ جیکولین کی ان تصاویر مداحوں کی جانب سے تنقید کے ساتھ ساتھ طنزو مزاح کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More