آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

روزنامہ اوصاف  |  Jan 27, 2021

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے جاری اپنی بیان میں کہا ہے کہ پاک فوج کےسربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کےامور اورپیشہ ورانہ امورپرتبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کےدوران خطےکی صورتحال پربھی بات چیت کی گئی ، اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان اردن کےساتھ برادرانہ تعلقات کواہمیت دیتاہے 
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More