پی ایس ایل 2021: ہدف کا تعاقب کرنے والی ٹیمیں کامیاب رہیں

سماء نیوز  |  Feb 25, 2021

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ال) 2021 کی مقابلے جاری ہیں جبکہ ایک دن میں کل (جمعہ) کو دو میچز دیکھنے کو ملیں گے۔پی ایس ایل 6 میں مشکل شروعات کے بعد بلے باز اب لگاتار دو میچوں میں 170 سے زائد کا ٹوٹل اسکور پر سجاچکے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More