پی ایس ایل 2021: زلمی مستقل مزاجی، گلیڈی ایٹرز پہلی جیت کی منتظر

سماء نیوز  |  Feb 26, 2021

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گے۔وہاب ریاض کی پشاور زلمی کی ٹیم 2 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر چوتھی پوزیشن پر براجمان ہے جبکہ سرفراز احمد کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اپنے دونوں میچز ہار کے پوائنٹس پر آخری پوزیشن قابض ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More