پاکستان کبڈی فیڈریشن نے کچھ دیربعد ہی اپنا فیصلہ تبدیل کرلیا

بول نیوز  |  Jan 16, 2022

پاکستان کبڈی فیڈریشن نے(پی کے ایف) نے42 ویں قومی کبڈی چیمپئین شپ کا فاتح دونوں ٹیموں کو مشترکہ قرار دے دیا۔

پاکستان کبڈی فیڈریشن نے فیصلہ کیا کہ ٹرافی چھ ماہ  پاکستان واپڈا کے پاس رہے گی اور چھ ماہ پاکستان ائیر فورس کے پاس رہےگی۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More