پاکستان شوبز کے سنیئر اداکار جاوید شیخ کی بیٹی و اداکارہ مومل شیخ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔مومل شیخ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
View this post on Instagram
A post shared by Momal Sheikh (@momal15)
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو سفید لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جو انکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔گزشتہ دنوں مومل شیخ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
View this post on Instagram
A post shared by Momal Sheikh (@momal15)
شئیر کی گئی تصاویر میں انہیں ہرے رنگ کے لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں اداکارہ بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔واضح رہے کہ اداکارہ مومل شیخ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔ مزید پڑھیں6 mins agoعائشہ عمر لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا شکار
پاکستان شوبز انڈسڑری کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی...
8 mins agoاعجاز اسلم کا عروہ حسین کے بارے بیان دینا مہنگا پڑگیا
اعجاز اسلم آج کل سوشل میڈیا پر تنقید کیزد میں ہیں اس...
10 mins agoسید جبران کی دانیہ شاہ سے متعلق اہم پیشگوئی
پاکستانی اداکار سید جبران نے عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ...
15 mins agoماورہ حسین کی تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین کی تصاویر سوشل میڈیا پر...
18 mins agoسیدہ طوبیٰ انور شادی کرنے والی ہیں؟
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ و اداکارہ سیدہ طوبیٰ انور...
1 hour agoدنانیر مبین کی خوبصورتی کے مداح دیوانے
پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا...
تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ
General Rectangle – 300×250