آلو بخارا جس کو مزے لے کر ہم سب ہی کھا لیتے ہیں لیکن اس کے بہترین فائدے سے ناواقف ہیں۔آلو بخارا:آج ہم بتا رہے ہیں آپ کو کہ آلو بُخارا آپ کی صحت کے لئے کتنا ضروری ہے۔ اس میں سوڈیئم، پوٹاشیئم، ڈائٹری فائبر، شوگر، وٹامن سے، ڈی، سی، اور کوبالمن بڑی مقدار میں پائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے یہ ہمارے لئے بہت فائدے مند ہے۔فائدے:٭ خشک آلو بخارے کا جوس جسم میں آئرن کی کمی کو دور کرتا ہے۔٭ اس سے ہڈیوں کا بھربھرا پن اور جوڑوں کا دور بھی دور ہوجاتا ہے۔٭ اس میں اینٹی آکسیڈینٹس ہیں جو جگر کا بخار نہیں ہونے دیتا۔٭ یہ ذہنی دباؤ کم کرنے میں ہماری سب سے زیادہ مدد کرتا ہے۔٭ بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے بھی یہ مفید ہے۔٭ یہ دل اور جگر کے بڑے مسائل کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔استعمال کیسے کریں؟٭ آلو بخارے کو استعمال کرنے کے کئی طریقے ہیں، سب سے پہلے تو یہی کہ آپ دھو کر کھائیں۔٭ اس کا روزانہ ایک گلاس جوس پی لیں۔٭ سلاد کے ساتھ آلو بخارے کو استعمال کریں۔٭ آلو بخارے کو رات بھگو کر رکھیں اور صبح نہارمنہ کھالیں۔٭ اس کی چائے پکا کر پی لیں، اور جن کو شوگر ہے وہ اس میں چینی کا استعمال نہ کریں۔ مزید پڑھیں21 mins agoگرمی کے موسم میں جِلد کا خیال کیسے رکھیں؟ جانیں
آج ہم آپ کواپنی اس اسٹوری میں بتانے جا رہے ہیں کہ...
57 mins agoآم کی سستی گھٹلی کے فائدے ہزار، سر کی خشکی بھگائیں بال خوبصورت بنائیں
آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے اس کا سبب اگر...
16 hours agoاومیکرون ویریئنٹ کی علامات کے حوالے سے محققین کا انکشاف
ایک نئی تحقیق کے مطابق اومیکرون اور کووڈ-19 کے گزشتہ دیگر ویریئنٹس...
20 hours agoکچے انڈے کھانے سے کیا ہوتا ہے؟ انڈوں سے متعلق اپنی یہ 6 غلط فہمیاں دور کرلیں
کچے انڈے کھانے سے کیا ہوتا ہے؟ انڈوں سے متعلق اپنی یہ...
23 hours agoپودینے کا استعمال آپ کو کن بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے؟
ٹھنڈا ٹھنڈا پودینہ نہ صرف ہمارے کھانوں کا ذائقہ بڑھاتا ہے بلکہ...
23 hours agoناریل کے پانی کو کس وقت پینا چاہیے؟ جانیں
ناریل کے پانی کو کس وقت پینا چاہیے؟ ناریل پانی پینے کے...
تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ
General Rectangle – 300×250