جشن آزادی کی تقریب میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

روزنامہ اوصاف  |  Aug 16, 2022

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جماعت اسلامی کے رہنماء مولاناعبدالاکبرچترالینے وطن عزیز کی ڈائمنڈ جو بلی کے موقع پرمنعقدہ تقریب میں لڑکیوں کے ڈانس کے حوالے سے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپنے خیالات کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ جب وہاں ڈانس اور مجرے ہورہے تھے تو فضل الرحمن کے فرزند اسعد محمود سمیت جمعیت کے تمام علماء وہاں موجود تھے میں نے شرم سے اپنی آنکھوں پر ٹوپی رکھی جب بچیوں کو ہمارے سامنے نچایاں جارہا ہے کہ ہم اپنی آزادی کا جشن اس طرح منائیں گے ؟انہوں نے مزیدکیاکہاتفصیلات کے لیے ویڈیوملاحظہ کریںجشن آزادی کی تقریب ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر رکھ لی ، شہباز شریف کا ٹائر تو پنکچر نہیں ہو گیا ؟ مولانا عبدالاکبر چترالی کا ایوان میں دبنگ خطاب#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور pic.twitter.com/75qnVn8Rj0

— Kanwal Shauzab Ex-MNA (@KanwalMna) August 15, 2022
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More