غریبوں کا سیب سستے گاجر ۔۔ سردیوں میں گاجر کھانے کے وہ بہترین فائدے جس کے بعد آپ کو دواؤں کی ضرورت نہیں پڑے گی

ہماری ویب  |  Nov 24, 2022

سردیوں کی آمد کے وقت ہی گاجر کی انٹری ہوجاتی ہے۔ پھر گھر پر گاجر کی بھرمار ہوجاتی ہے، سلاد میں استعمال کی جاتی ہے، اس کا حلوہ بنایا جاتا ہے، سوپ تیار کیا جاتا ہے اور مختلف طریقوں سے گاجر کو کھایا جاتا ہے۔

بینائی دور کرنے والی اس انمول سبزی میں قدرت نے بے شمار فائدے رکھے ہیں۔ گاجر وٹامنز، غذائی فائبر اور اینٹی آکسیڈینٹ کی خوبیوں کی حامل سبزی ہے۔

گاجر انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب کرتی ہے؟

ڈاکٹر بلقیس نے حال ہی میں ایک پروگرام میں گاجر کے ایسے فائدے سامنے رکھے جنہیں سننے کے بعد لوگ گاجر کے دیوانے بن جائیں گے۔

گاجر کا سوپ بھی بنا کر پیا جا سکتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ کہ بچوں کو بھوک نہیں لگتی جس کی وجہ پیٹ کیڑے ہوتے ہیں۔ اس کے لیے گاجر کو کدو کش کیا جائے اس میں آپ بچوں کو تھوڑی سی چینی شامل کر کے دے دیں اور یہی عمل تین چار دن تک جاری رکھیں تو بچوں کے پیٹ کا درد بالکل ٹھیک ہوجائے گا۔

مزید ڈاکٹر بلقیس نے سماء ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے گاجر سے متعلق کیا فائدے بتائے دیکھئے ویڈیو میں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More