انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ، قیمت 277.77 روپے ہو گئی

ہم نیوز  |  Sep 24, 2024

تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہو گیا جس سے امریکی کرنسی کی قیمت 277 روپے ،77 پیسے پر آ گئی۔

اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین 82 ہزار کی سطح پر ، ڈالر بھی سستا

دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 88 پوائنٹس بڑھنے کے بعد 81 ہزارکا اضافہکاروبارکےدوران انڈیکس 81 ہزار 938 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ میں پہلے سیشن کے دوران زبردست تیزی رہی تھی تاہم کاروبار کے اختتام پر مندی کا رجحان دیکھا گیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More