حد سے آگے بڑھنے کے لیے۔۔ فخر زمان نے ٹریننگ کی تصویریں شئیر کرتے ہوئے کیا پیغام دیاِ؟

ہماری ویب  |  Nov 06, 2024

پاکستان کے اسٹار اوپنر فخر زمان نے اپنی محنت اور عزم کی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کر دی!

فخر کی فٹنس اور بحالی کے حوالے سے مختلف باتیں چل رہی تھیں، مگر وہ ان دنوں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پوری جانفشانی سے ٹریننگ کر رہے ہیں اور اپنی جسمانی صلاحیتیں نکھارنے میں مصروف ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں فخر نے کہا، "منزل کے لیے ہر رکاوٹ کو توڑنا ضروری ہے!"

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More