ہماری ویب | Jan 03, 2025
شوبز کی ہر دلعزیز اسٹار نیلم منیر کی مایوں کی حسین جھلکیاں سامنے آچکی ہیں، جہاں وہ زرد جوڑے میں مہندی کے ساتھ دمک رہی ہیں۔
ایک تصویر میں نیلم اپنی والدہ کے ہمراہ دیکھی جاسکتی ہیں۔ اس موقع پر کراچی کے دلکش ماحول میں فوٹو شوٹ نے تقریب کو مزید یادگار بنادیا۔
نیلم کی تصاویر دیکھ کر پرستار خوشی سے نہال ہیں، ہر کوئی ان کے لیے خوشگوار شادی شدہ زندگی کی دعائیں کر رہا ہے۔
View this post on Instagram A post shared by Abdul Samad Zia (@abdulsamadzia)
A post shared by Abdul Samad Zia (@abdulsamadzia)
مدتوں سے گردش کرتی افواہیں آخر حقیقت کا روپ دھار رہی ہیں، نیلم کی دسمبر 2024 میں شادی کے چرچے پہلے ہی خبروں کا حصہ بن چکے تھے۔
نیلم منیر نے اس موقع پر خوبصورد زرد روایتی فراک اور دوپٹہ پہن رکھا ہے۔ ان کا جوڑا حارث شکیل آفیشل کا ڈیزائن کردہ جس کی قیمت 450000 بتائی گئی ہے۔ جبکہ جیولری دی رائل فلورسٹ شاپ سے بنوائی گئی ہے۔ میک اپ ثنا سارہ سیلون اور اسٹائلنگ اسٹائل وردہ کیانی سے کروایا گیا ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More