بہت سے کینیڈین امریکی ریاست بننا چاہتے ہیں، ٹرمپ کا دعویٰ

ہم نیوز  |  Jan 07, 2025

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کوامریکی ریاست بنانے کا ارادہ دہرا دیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ بہت سے کینیڈین امریکی ریاست بننا چاہتے ہیں، نومنتخب امریکی صدر نے یہ بات کینیڈا کے وزیر اعظم کے استعفی کے بعد کہی ہے۔

نائب امریکی صدرکملاہیرس کا ٹرمپ کی فتح کا باضابطہ اعلان

یاد رہے کہ گزشتہ روز کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے جسٹن ٹروڈو پارٹی کے نئے سربراہ کے انتخاب تک کام کرتے رہیں گے، پارلیمنٹ 24 مارچ تک معطل رہے گی۔

ان کاکہنا تھا کہ انہوں نے مستعفی ہونے کا فیصلہ اہل خانہ سے مشاورت کے بعد کیا، کینیڈین شہری اگلے الیکشن میں حقیقی انتخاب کے مستحق ہیں،” اندرونی لڑائیوں” کی وجہ سے وہ اگلے الیکشن میں لبرلز کے لیڈر نہیں بن سکتے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More