لکی مروت: اٹامک انرجی کمیشن کے مغوی ملازمین کی ویڈیو پیغام میں حکومت سے اپیل

بی بی سی اردو  |  Jan 10, 2025

اٹامک انرجی کمیشن کے مغوی ملازمین نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ شدت پسندوں سے مذاکرات کرے۔پاڑہ چنار کے مکین اشیائے ضروریہ کے منتظر مگر سامان کے 50 ٹرک راستے سے ہی واپس لوٹ گئے۔بلوچستان کے شہر چمن میں بم دھماکے میں تین افراد زخمی ہو گئے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف جس دن مذاکرت کی میز پر دوبارہ آئیں گے اس دن کا اعلامیہ سرپرائز ہو گا۔

لکی مروت: اٹامک انرجی کمیشن کے مغوی ملازمین کی ویڈیو پیغام میں حکومت سے اپیل

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More