لاس اینجلس میں آتشزدگی سے 11 افراد ہلاک، ڈیڑھ لاکھ منتقل: ’آگ پر مکمل قابو پانے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں‘

بی بی سی اردو  |  Jan 12, 2025

امریکی شہر لاس اینجلس میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی ہے لیکن کم از کم 13 افراد لاپتہ ہیں۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہو سکتا ہے۔لاس اینجلس کاؤنٹی میں ایک لاکھ 53 ہزار سے زائد افراد کو انخلا کے احکامات جاری کیے جا چکے ہیں۔ مزید ایک لاکھ 66 ہزار افراد کو انخلا کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔سنیچر کے روز انخلا زون میں توسیع کی گئی تھی اور آنے والے دنوں میں تیز ہواؤں کی پیش گوئی ممکنہ طور پر باقی چار مقامات پر جنگل کی آگ کو مزید ہوا دے سکتی ہے۔ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اتنے بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ پر مکمل طور پر قابو پانے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں۔عمران خان نے نو مئی کے آٹھ مقدمات میں ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے

لاس اینجلس میں آتشزدگی سے 11 افراد ہلاک، ڈیڑھ لاکھ منتقل: ’آگ پر مکمل قابو پانے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں‘

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More