خیبر پختونخوا حکومت سے مذاکرات ناکام ،ملازمین کا جمعرات سے تمام سرکاری ادارے بند کرنے کا اعلان

ہم نیوز  |  Jan 22, 2025

خیبر پختونخوا حکومت اور سرکاری ملازمین کے درمیان جاری مذاکرات ناکام ہوگئے جس کے بعد ملازمین نے کل (جمعرات )سے تمام سرکاری ادارے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مظاہرین کا کہنا ہے حکومت مطالبات ماننے کو تیار نہیں،مزید ٹیکس لگانے کی تیاری کررہی ہے۔

مریم نواز نے پاکستان کا پہلا “چیف منسٹر مینارٹی کارڈ” لانچ کردیا

سرکاری ملازمین نے احتجاج کل تک موخر کرتے ہوئے کہا کہ کل(جمعرات ) گیارہ بجے دوبارہ احتجاج کریں گے۔

مظاہرین نے کہا صوبے کے تمام ملازمین کل سٹی نمبر ون سکول پہنچیں گے، بعدازاں خیبر روڈ پر پانچ گھنٹے بعد ٹریفک بحال ہوگئی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More