پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے مغوی ملازمین کو بازیاب نہ کروائے جانے کے خلاف لکی مروت میں احتجاج

بی بی سی اردو  |  Jan 23, 2025

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے 10 مغوی ملازمین کو بازیاب نہ کروائے جانے کے خلاف لکی مروت میں احتجاج، مظاہرین نے رکاوٹیں کھڑی کرکے خیبرپختونخوا سے پنجاب کو ملانے والی لکی مروت میانوالی شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا خبر رساں ادارے روئٹرز کےمطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اپنی ٹیلیفونک گفتگو میں کہا ہے کہ سعودی عرب امریکہ میں اپنی سرمایہ کاری کو وسعت دیتے ہوئے اگلے چار سال کے دوران اسے 600 ارب ڈالر تک بڑھانا چاہتا ہے۔سعودی عرب امریکہ میں 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور تجارت کرے گا: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی صدر ٹرمپ کو یقین دہانیصدر ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پوتن کو خبردار کیا ہے کہ وہ یا تو یوکرین میں جاری اپنی ’نامعقول جنگ‘ ختم کریں یا پھر نئی پابندیوں کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہیں

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے مغوی ملازمین کو بازیاب نہ کروائے جانے کے خلاف لکی مروت میں احتجاج

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More