امریکا میں ایمبولینس طیارہ گر کر تباہ ، 7 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

ہم نیوز  |  Feb 02, 2025

امریکا میں ایک اور طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق ریاست پنسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا کے شمال مشرقی علاقے میں شاپنگ مال کے قریب ایک چھوٹا ایمبولینس طیارہ گر گیا ، حادثے کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی۔

واشنگٹن ، فضا میں ٹکرانے کے بعد طیارہ اور ہیلی کاپٹر دریا میں گر کر تباہ ، 18 افراد ہلاک

واضح رہے جمعرات کو بھی واشنگٹن میں مسافر جہاز اور ہیلی کاپٹر ٹکرانے کا واقعہ پیش آیا تھا، طیارے اور ہیلی کاپٹر میں موجود تمام 67 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More