ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا ہے۔
سعودی کابینہ نے بھی فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو مسترد کردیا ہے، فلسطینیوں کی بے دخلی کے حوالے سےاسرائیلی بیانات کی شدید مذمت بھی کی ہے۔
ٹرمپ سے ملاقات میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کومسترد کیا، شاہ عبداللہ
سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی کابینہ نے اجلاس میں فیصلہ کیا ہے کہ دو ریاستی حل خطے میں قیام امن کا واحد حل ہے۔
خیال رہے کہ آج ہی اردن کے وزیراعظم شاہ عبداللہ نے ٹرمپ سے ملاقات میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کومسترد کیا ہے۔