کامیاب شادی کیلئے مرد نظر اور عورت زبان پر کنٹرول رکھے، صاحبہ افضل

ہم نیوز  |  Feb 12, 2025

اداکارہ صاحبہ افضل  نے کہا ہے کہ شادی کی کامیابی کیلئے ضروری ہے کہ مرد اپنی نظریں اور عورت اپنی زبان قابو میں رکھے۔

ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ صاحبہ افضل کا کہنا تھا کہ  ہمارے زمانے میں چند اسٹارز ہوا کرتے تھےتاہم اب ہر ایک اسٹار بن چکا ہے۔

دل کبھی نہیں ٹوٹا، ایسا لگتا ہے کہ میں ارینج میرج کروں گی، نازش جہانگیر

انہوں نے سوشل میڈیا  پر بات کرتے ہوئے کہا کہ لوگ اس کے ذریعے مشہور ہوکر اسٹارز بن گئے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہر بات کا ایک مثبت پہلو ضرور ہوتا ہے لیکن سوشل میڈیا آنے کے بعد لوگ منفی پہلو پر زیادہ توجہ دینے لگے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More