جنوبی افریقا میں بجلی کا شدید بحران، ملک بھر میں بلیک آؤٹ کا خطرہ ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومتی حکام نے ملک بھر میں طویل لوڈشیڈنگ کا اعلان کر دیا، قومی توانائی کمپنی کا کہنا ہے کہ 3 بڑے کول پاور پلانٹس میں تکنیکی خرابیوں کے باعث بجلی کی شدید قلت ہے۔
روس مخالف یورپی یونین کی ترامیم مسترد ، سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد منظور
جنوبی افریقہ کے ملک بھر میں اسٹیج 6 لوڈشیڈنگ نافذ کردیا گیا، لوڈ شیڈنگ غیرمعینہ مدت تک جاری رہے گی۔
خبر ایجنسی کے مزید بتایا کہ بجلی ہر بار 4 گھنٹے کیلئے بند کی جائے گی، اسٹیج 6 کے تحت 4 دن میں 12 دفعہ بجلی بند کی جائے گی۔