برطانیہ کی فضا اور پانیوں پر روس کا خطرہ منڈلا رہا ہے، ہم یوکرین کے ساتھ کھڑے ہیں: برطانوی وزیرِ اعظم

بی بی سی اردو  |  Mar 03, 2025

جرمنی کے شہر مینہیم کے مرکزی علاقے میں ایک گاڑی کو ہجوم پر چڑھانے کے واقعے کے باعث دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔برطانیہ کی فضا اور پانیوں پر روس کا خطرہ منڈلا رہا ہے، ہم یوکرین کے ساتھ کھڑے ہیں: برطانوی وزیرِ اعظمپاکستان کی وزارتِ داخلہ کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات میں ایف سی کے قافلے پر خودکش حملے میں ایک اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔اسرائیل کے شہر حیفہ میں چاقو کے حملے میں ایک شخص ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوو نے ایک پریس کال کے دوران بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین میں فوجی آپریشن اس وقت تک جاری رہے گا جب تک تمام اہداف پورے نہیں کر لیے جاتے۔

برطانیہ کی فضا اور پانیوں پر روس کا خطرہ منڈلا رہا ہے، ہم یوکرین کے ساتھ کھڑے ہیں: برطانوی وزیرِ اعظم

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More