معروف اداکار و ماڈل زاہد احمد نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ پانچ چھ سال سے پانچ وقت نماز کی پابندی کر رہے ہیں۔
زاہد احمد نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنے روحانی شخصیت ہونے، جنات کے اثرات، نجی و پیشہ ورانہ زندگی سے متعلق کھل کر بات کی۔
قومی کرکٹ ٹیم کا کوئی کھلاڑی پسند نہیں، سدرہ خان
اداکار نے بتایا کہ مجھے ایک بار احساس ہوا کہ میں اس دنیا میں بہت زیادہ کھو چکا ہوں، اس دنیا میں آنے کا مقصد بہت بڑا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں اس دنیا میں صرف کما کر، بل ادا کر کے نہیں چلے جانا ہے، زندگی کے اور بھی بہت سارے مقاصد اور ہمارے فرائض بھی ہیں۔