قومی ٹی 20کپ فائنل،لاہوربلیوزنے فائنل میں پشاورریجن کو شکست دے دی۔
لاہوربلیوز نے ٹی 20 کپ میں پشاورریجن کو 9 وکٹوں سے ہرادیا، پشاورریجن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے111 رن کاہدف دیا تھا۔
ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے 8 کھلاڑیوں نے ون ڈے اسکواڈ کو جوائن کر لیا
لاہو بلیوز نے ہدف 16 اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرکے پشاور ریجن کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔
نیشنل کپ ٹی ٹونٹی سیمی فائنل لاہور، پشاور، ایبٹ آباد اورملتان کی ٹیمیں کے درمیان کھیلے گئے، پہلے سیمی فائنل میں پشاور نے ایبٹ آباد کو جبکہ دوسرا سیمی فائنل میں لاہورنےملتان کو شکست دیکرفائنل کیلئے کوالیفائی کیا تھا۔