پاکستان کرکٹ ٹیم کل ہملٹن میں عید منائے گی

ہم نیوز  |  Mar 31, 2025

پاکستان کرکٹ ٹیم کل نیوزی لینڈ کے شہر ہملٹن میں عید منائے گی۔

نیوزی لینڈ میں آج 30 واں روزہ ہے اور وہاں مسلمان کل بروز منگل کو عید منائیں گے۔

عثمان خان انجری کے باعث نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے سے باہر

قومی ٹیم کے کھلاڑی اور دیگر ارکان نماز عید کے بعد اکٹھا وقت گزاریں گے اور سہ پہر میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ 2 اپریل بروز بدھ کوہملٹن میں کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More