افغان مہاجرین کی رضاکارانہ افغانستان واپسی کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی۔
خیبرپختونخوا کے محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ افغان مہاجرین کو آج سے واپس بھیجنے کا عمل شروع ہو جائے گا۔
میانمار زلزلہ، پاکستان کی جانب سے امدادی سامان کی کھیپ آج روانہ ہو گی
2013ء سے اب تک لاکھوں افغان باشندوں کو طورخم کے راستے واپس بھیجا جا چکا ہے۔
واضح رہے کہ 31 مارچ کو افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کی ڈ یڈ لائن ختم ہو گئی ہے۔