اسرائیل کا غزہ کے وسیع علاقے کو سکیورٹی زونز میں شامل کرنے کا اعلان

بی بی سی اردو  |  Apr 02, 2025

اسرائیل کے وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے غزہ کے رہائشیوں سے حماس کے خاتمے اور اسرائیلی یرغمالیوں کی واپسی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہی اس جنگ کو ختم کرنے کا واحد طریقہ ہے۔اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے دوبارہ آغاز کے بعد سے اب تک 322 بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔یونیسیف کے مطابق غزہ میں ایک بار پھر بچوں کو جان لیوا تشدد اور محرومی کی طرف دھکیل دیا گیا ہے۔منگل کے روز کراچی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما سمی دین بلوچ کو جیل سے رہا کر دیا گیا۔انڈیا کی ریاست گجرات میں پٹاخہ فیکٹری میں آگ لگنے کے سبب 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

اسرائیل کا غزہ کے وسیع علاقے کو سکیورٹی زونز میں شامل کرنے کا اعلان

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More