سچ ٹی وی | May 09, 2025
پاکستان سپر لیگ سیزن ٹین کےبقیہ میچز دبئی منتقل کرنےکا فیصلہ کرلیا گیا۔ غیرملکی کھلاڑیوں نے دبئی میں کھیلنےپر رضا مندی ظاہر کر دی۔
پی سی بی نےتصدیق کرتےہوئےبتایاکہ پاک بھارت حالیہ کشیدگی کےباعث پاکستان سپرلیگ کےبقیہ آٹھ میچز دبئی میں ہونگے۔
ٹورنامنٹ کےنئےشیڈول کااعلان جلد کیاجائےگا، ذرائع کےمطابق غیرملکی کھلاڑیوں کو اگلے 12 سے 24 گھنٹے میں دبئی روانہ کردیاجائےگا، پی ایس ایل کے میچز اگلے 4 سے 5 روز بعد شروع ہونگے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More