ہماری ویب | May 31, 2025
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1400 روپے گھٹ کر 3 لاکھ 47 ہزار 200 روپے ہو گیا ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1200 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 97 ہزار 668 روپے تک آ گئی ہے۔
عالمی منڈی میں بھی سونے کا بھاؤ 14 ڈالر کی کمی کے بعد 3 ہزار 288 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔ یہ کمی عالمی اور مقامی مارکیٹ کی صورتحال کا عکس ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More