ایرانی میزائل حملے کے بعد تل ابیب کی ایک عمارت میں آگ بھڑک اٹھی، اسرائیل کا قم میں رہائشی عمارت پر حملہ

بی بی سی اردو  |  Jun 21, 2025

ایران نے اسرائیل پر میزائل حملوں کی اٹھارویں لہر داغنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد تل ابیب کی ایک عمارت میں آگ لگنے کی اطلاعات ہیںاسرائیل نے قم میں ایک رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا ہے جہاں دو افراد ہلاک اور چار زخمی ہیںامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ ایران سے بات کر رہے ہیں اور انھیں نہیں لگتا کہ اس عمل میں یورپی ممالک کے رہنما کوئی کردار ادا کر سکیں گےجنیوا میں یورپی ممالک کے وزرا خارجہ کے ساتھ ملاقات کے بعد ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ’ایک بار جارحیت بند ہو جائے تو اس کے بعد ایران ایک بار پھر (مسئلے کے حل کے لیے) سفارتکاری کو موقع دینے کے لیے تیار ہے‘وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو سے گفتگو میں اسرائیل ایران تنازع کے پُرامن حل پر زور دیا ہے

ایرانی میزائل حملے کے بعد تل ابیب کی ایک عمارت میں آگ بھڑک اٹھی، اسرائیل کا قم میں رہائشی عمارت پر حملہ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More