امریکہ ایران اسرائیل جنگ میں شامل: امریکہ کی سہولت کاری کرنے والے ممالک ایران کا جائز ہدف ہوں گے: آیت اللہ علی خامنہ ای کے سینیئر مشیر

بی بی سی اردو  |  Jun 22, 2025

امریکہ نے ایران میں تین جوہری تنصیبات پر حملے مکمل کر لیے ہیں جن میں فردو، نطنز اور اصفہان شامل ہیں۔ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میخواں سے ٹیلی فون پر بات چیت کے بعد کہا ہے کہ 'امریکہ کو جارحیت کا جواب ملنا چاہیے'۔امریکہ کے وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ کا کہنا ہے کہ امریکی حملے نے ایران کے جوہری پروگرام کو تباہ کن نقصان پہنچایا ہے۔برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ کو غیر مستحکم کرنے کے لیے مزید کوئی قدم نہ اٹھائے۔پاکستان نے ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کی مذمت کرتے ہوئے انھیں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیقرار دیا ہے۔

امریکہ ایران اسرائیل جنگ میں شامل: امریکہ کی سہولت کاری کرنے والے ممالک ایران کا جائز ہدف ہوں گے: آیت اللہ علی خامنہ ای کے سینیئر مشیر

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More