اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری کی بطور جج تعیناتی غیر قانونی قرار دے دی

بی بی سی اردو  |  Dec 18, 2025

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ جعلی ڈگری کیس میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی بطور ہائی کورٹ جج تعیناتی غیر قانونی قرار دی ہے۔پاکستان کے صوبے سندھ کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ مسافر بس کے اغوا میں ملوث چار ڈاکو ایک پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ علاقے میں آپریشن ابھی بھی جاری ہے۔پاکستانی دفترِ خارجہ نے انڈین ریاست بہار میں وزیرِ اعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے ایک سرکاری تقریب میں مسلمان خاتون ڈاکٹر کا حجاب زبردستی اُتارنے کے معاملے کی مذمت کی ہے۔امدادی اداروں کا کہنا ہے کہ غزہ میں سلسل بارش اور سیلابی صورتحال کے باعث غزہ کی پٹی میں بے گھر افراد کو پناہ دینے والے نوے فیصد عارضی مراکز پانی میں ڈوب گئے ہیں۔اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا: انسداد دہشتگردی عدالت کا 14 ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری کی بطور جج تعیناتی غیر قانونی قرار دے دی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More